کلیم احمدعاجزؔ :فکروفن پرایک نظر
ڈاکٹرزاہدحسین ندوی
(مولاناحبیب الرحمن خاں شیروانی لائبریری ،معہددارالعلوم ندوۃ العلماء،لکھنؤ)
تاریخ عالم میں انسانوں کے ہاتھوں پیداکردہ انسانی مصائب وآلام ،ظلم
وسفاکیت اورقہرسامانی کی بھی ایک طویل داستان رہی ہے،انگریزوں کے پنجۂ
استبدادسے ہندوستان کی آزادی سے کچھ قبل ہی ہندوؤں اورمسلمانوں کے درمیان
منافرت ومخاصمت اورعصبیت وعداوت کاایسامنظرنامہ تیارکیا گیا جو
برصغیرہندوپاک میں ایک سرخ آندھی کاپیش خیمہ ثابت ہوا،بغض وعناداورنف…
مسلمانان ہند ایک مخلص اور تجربہ کار رہنما سے محروم
از: محمد ظفر عالم ندوی
استاذ کلیۃ الشریعہ واصول الدین دارالعلوم ندوۃ العلماء، لکھنؤ
۱۷؍ اکتوبر ۲۰۱۵ء کی تاریخ مسلمانان ہند کی تاریخ میںیقیناًغم و اندوہ
کی تاریخ کے طور پر لکھی جائے گی کہ اس دن ہندوستانی مسلمانوں کے ایک عظیم
دینی و ملی رہنما حضرت مولانا سید نظام الدینؒ ، جنرل سکریٹری آل انڈیا
مسلم پرسنل لا بورڈ و امیر شریعت بہار و اڑیسہ و جھارکھنڈ اس داردانی سے
دار بقا کی طرف کوچ کرگئے ۔ انا للہ …
کاش ہماری توجہ اس طرف بھی ہو!
منورسلطان ندوی،لکھنؤ
مئی جون کی
گرمی میں دوپہرکے وقت سڑک سے گزررہے ہوں،چلچلاتی دھوپ ہو،جسم پسینہ سے
شرابوراورحلق پیاس سے کانٹابناہواہو،ایسے وقت اگرکہیں پانی کی سبیل
نظرآجائے،ٹھنڈاپانی تقسیم ہوتاہوادکھائی دے توآپ کیسامحسوس کریں گے، اورپھر
آسودہ ہوکرپانی پینے کے بعدآپ کے دل سے کس قدردعائیں نکلیں گی،آج کل راستہ
چلتے ہرفردکایہی حال ہے،پیدل چلنے والوں،رکشہ والے،غریب مسافراورمتوسط
درجہ کے لوگوں کے لئے راستوں پر، چوراہوں پرٹھنڈے پانی کاانتظام نع…
مکاتب کا قیام - اسٹرٹجی کی ضرورت
شہاب عالم قیامی
اس تحریر کا مقصد صرف اُن دوستوں کو توجہ دلانا ہے، جو مکاتب کے قیام کی کوششیں کرتے ہیں، یا دیہاتوں میں مکاتب کا قیام جن کی ترجیحات میں شامل ہے۔
دراصل دوچار روز پہلے فورم پر "ندوہ کو آگ لگادو اور علی گڑھ
کو پھونک دو" کے نام سے ایک لڑی پڑھی تھی، جس میں مکاتب کے قیام پر توجہ
دلائی گئی تھی۔ لڑی پڑھنے کےبعد ہی کچھ باتیں ذہن میں آئی تھیں، جو کچھ دیر
سےہی لیکن اب آپ کی نظر کر رہاہوں۔
سب سے پہلی بات یہ بتاناچاہتاہوں کہ یہ…
نیا راشن کارڈاورعورت کی قوامیت
محمد علاء الدین ندوی
(مدیرماہنامہ بانگ حراء،لکھنؤ)
قومی تعذیہ تحفظ قانون کے دفعہ۱۳ کے تحت آج کل لکھنؤ شہر میں راشن کارڈ بنائے جانے کے سلسلہ میں بڑی گھما گہمی ہے خاص بات یہ ہے کہ اب کہ راشن کارڈ خاندان کے مرد مکھیا (سرپرست) کے نام کانہیں بنے گا بلکہ اب خاندان کی مکھیا (سرپرست)خاتون خانہ ہوگی اور راشن کارڈ اسی کے نام سے بنے گا ، گھر میں ۱۸ سال کی لڑکی نہ ہوتو مرد کے نام سے بن سکتاہے ایساکرنے میں عورتوں کے مفادات کے تحفظ کی کیا کیا حکمتیں پوشیدہ …
دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دوروزہ علمی،فکری وتربیتی سیمینار فقہی اختلاف کومخالفت کاسبب نہ بنایاجائے! سیمینارسے ممتازارباب علم وفقہ کے رہنما خطابات رپورٹ:مولاناجاویداخترندوی دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ میں ملحقہ مدارس کے اساتذہ ، علیادرجات کے طلبہ اورنوجوانوں کی علمی ، فکری اورثقافتی تربیت کی غرض سے مختلف کلیات کی طرف سے ہرسال سیمینارکے طرز پر ایک علمی،ثقافتی اور تربیتی پروگرام ہواکرتاہے،جس میں ملک کے ممتاز اہل علم وفضل اوراصحاب قلم کے مقالات پیش ہوتے ہیں، اورمحاضرات بھی ہو…
مزید دیکھیںمولانامنورسلطان ندوی نوجوان ندوی فاضل مولانامنورسلطان ندوی متعدداہم کتابوں کے مصنف ومرتب ہیں،تدریس کے ساتھ تصنیف وتحقیق کاخاص ذوق رکھتے ہیں، فقہ کے موضوع پرمتعدداہم کتابیں ان کے قلم سے منظرعام پرآچکی ہیں،آپ اس وقت دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ میں دارالافتاء کے رفیق علمی واستاذکی حیثیت سے خدمت انجام دے رہے ہیں۔ پیدائش اورگھریلوماحول مولانا محترم ایک متوسط کاشتکارگھرانہ سے تعلق رکھتے ہیں،۱۰فروری ۱۹۷۹ء میں پیدائش ہوئی،ان کے دادا جناب ناظم حسینؒ گاؤں کے معروف کاشتکارتھے،ان کے ا…
مزید دیکھیںعیدمیلاد النبیؐ ۔۔۔علماء امت کی نظرمیں منورسلطان ندوی۔لکھنؤ رسول اللہ ﷺ کی آمد باسعادت نہ صرف اسلامی تاریخ بلکہ تاریخ عالم میں ایک یادگاراورتاریخی واقعہ کی حیثیت رکھتاہے،یہ مسلمانوں کے لئے سب سے بڑی نعمت اورسعادت توہے ہی ساتھ پوری دنیاکے لئے بھی عظیم نعمت ہے کہ آپ کے ذریعہ ہی انسانیت کواپنے خالق ومالک کی طرف سے ابدی پیغام حیات اور دستور العمل ملا،ماہ ربیع الاول میں کائنات کووہ فصل گل عطاہوئی جوقیامت تک انسانیت کے مشام جاں کومعطراورذہن وفکرکوشادکام وبامرادرکھے گی،اس لحاظ سے ی…
مزید دیکھیں
Social Plugin