مصرکے مردآہن،بے مثال قائدومدبر،ملت اسلامیہ کے عظیم رہنما،سابق صدرمصر ڈاکٹرمحمدمرسی۔ایک تعارف سلمان نسيم ندوی بلاشبہ اکیسویں صدی کی تاریخ جب رقم کی جائے گی توانصاف پسندمو ¿رخ مصرکے معزول اورمظلوم صدرمحمدمرسی کوبحیثیت حاکم اوربحیثیت ایک انسان،تاریخ کے صفحات میں نمایاںمقام دینے پرمجبورہوگا،اس لئے کہ مرسی کی ایک سالہ مدتِ صدارت کے حالات وواقعات سے مرسی کی جوشخصیت ابھ…
مزید دیکھیںبسم اللہ الرحمن الرحیم
منورسلطان ندوی
(رفیق علمی:دارالافتائ،دارالعلوم ندوۃ العلمائ،لکھنؤ)
بیسویں صدی کے نصف اخیرسے فقہ کا ایک نیادورشروع ہوتاہے،جب مختلف اسباب وعوامل کی بنیادپرروایتی جمودٹوٹا،غوروفکراورتحقیق واجتہادکی راہیں وا ہوئیں، جس کے نتیجہ میں نہ صرف یہ کہ جدیدمسائل کے حل پرتوجہ ہوئی اورانفرادی واجتماعی اجتہادکاسلسلہ شروع ہوابلکہ مختلف جہتوں سے قابل قدرعلم…
منور سلطان ندوی
رفیق دارالافتاء دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ
۲۰۱۱ءمیںالمعہدالعالی الاسلامی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے ’’بین الاسلامی قرآن مجید سیمینار ‘‘کے موقع پر جو علمی تحفے ملے ،ان میں ایک اہم کتاب استادمحترم کی ’’آسان ترجمہ وتشریح‘‘ بھی تھی،مولانا کے اس کام کے بارے میں خبر توپہلے سے تھی کہ مگر جب اپنی نظروں سے دیکھا تو لگا کہ ایک بڑی نعمت مل گئی ،اسے شوق کے ہاتھوں لیا اور اسی وقت دیکھنا شروع کردیا ،رات کافی ہوچکی تھی مگر اس کے باوجود دیر تک اسے دیکھتا رہا،مختلف جگہوں …
حضرت مولانا محمد منظور نعمانی
صاحب الفرقان، محدث جلیل، عالم ربانی
از:مولانا امین الدین شجاع الدین
{سابق استاذدارالعلوم ندوۃ العلماء ،لکھنو}
مولانا منظور نعمانی کو اللہ تعالیٰ نے حمیت دینی کا جو جوہر عطا فرمایا تھا وہ کم لوگوں کو ملتا ہے۔ یہ تھے وہ الفاظ جو مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندوی نے محدث جلیل، عالم ربانی صاحب ’الفرقان‘ حضرت مولانا محمد منظور نعمانیؒ کے جلسہ تعزیت میں ان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ارشاد فرمائے۔
بات یہ ہے کہ یہ جملہ دریا بکوزہ کے مصدا…
Social Plugin