About Us



مفتی منور سلطان نوجوان اسلامی اسکالر ہیں، اس نے ایشیاء کی مایہ ناز دانشگاہ دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ سے شرعی علوم میں گریجویشن کیا، اس کے بعد عالمی شہرت یافتہ فقیہ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب کے علمی و تحقیقاتی سنٹر المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد سے افتاء وتخصص کیا

دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ میں 2005 سے علمی و تحقیقی اور تدریسی کاموں سے وابستہ ہیں،

بہت سی کتابوں کے مصنف، مترجم اور محقق ہیں، ان کی کتاب خواتین کے شرعی مسائل کو بڑی مقبولیت حاصل ہوئ، یہ کتاب لڑکیوں کے متعدد مدارس میں نصاب میں شامل ہے، اسی طرح فتاوی ندوۃ العلماء ان کی اہم علمی و تحقیقی کاوش ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے