محسن ملت مولانا ممتاز علی مظاہری دامت برکاتہم حیات و خدمات
ماہ وسال کے آئینہ میں
۱۹۲۲ء میں پیدا ہوئے۔
۱۹۳۵ء میں مڈل پاس کیا۔
۱۹۳۶ء میں مدرسہ عزیزیہ بہارشریف گئے۔
۱۹۴۶ئ میں مدرسہ عزیزیہ سے عالمیت مکمل کی۔
۱۹۴۶ء میں مدرسہ رحمانیہ میں پہلی باراستادبنے۔
۱۹۴۸ء میں مونگیرمیں ر ہ کرپرائیویٹ سے میٹرک کا امتحان دیا اورکامیاب ہوئے۔
۱۹۴۹ء میں مظاہرعلوم سہارنپورپہونچے،جہاںمتفق علیہ درجہ میں داخلہ ہوا۔
۱۹۵۰ء میں مظاہرعلوم سے دورٔحدیث کی تکمیل کی۔
۱۹۵۰ئ میں دوبارہ مدرسہ رحمانیہ میں تدریس کی ذمہ داری…
ماہ وسال کے آئینہ میں
۱۸۸۸ء میں یکہتہ کے ایک خوش حال گھرانہ میں پیداہوئے۔ ۱۹۰۷ئمیں تعلیم کے لئے انگلینڈگئے،جہاں یونیورسٹی آف لیڈس سے ٹیننگ انجینئرنگ اور مڈل ٹمپل سے بار ایٹ لاء کیا۔ ۱۹۱۴ء انگلینڈسے بذریعہ بحری جہازوطن لوٹے۔ ۱۹۲۰ء میں مہاتما گاندھی سے ملاقات ہوئی۔ …ڈسٹرکٹ بورڈکے وائس چیرمین منتخب ہوئے۔ ۱۹۳۱ئ گورنرکائونسل کے ممبرکی حیثیت سے بٹائی داری قانون میں غیرسرکاری ترمیمی بل پیش کیا۔ ۱۹۳۲ئ مہاراجہ دربھنگہ نے دربھنگہ میڈیکل اسکول(جواب ڈی ایم سی ایچ کے نام سے کالج ہے)قائم کیا ، …
منور سلطان ندوی
رفیق دارالافتاء دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ
۲۰۱۱ءمیںالمعہدالعالی الاسلامی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے ’’بین الاسلامی قرآن مجید سیمینار ‘‘کے موقع پر جو علمی تحفے ملے ،ان میں ایک اہم کتاب استادمحترم کی ’’آسان ترجمہ وتشریح‘‘ بھی تھی،مولانا کے اس کام کے بارے میں خبر توپہلے سے تھی کہ مگر جب اپنی نظروں سے دیکھا تو لگا کہ ایک بڑی نعمت مل گئی ،اسے شوق کے ہاتھوں لیا اور اسی وقت دیکھنا شروع کردیا ،رات کافی ہوچکی تھی مگر اس کے باوجود دیر تک اسے دیکھتا رہا،مختلف جگہوں …
Social Plugin