DNAٹسٹ کی بنیاد پر ولد
الزنا کے نسب کا ثبوت
زنا نہایت قبیح عمل ہے ‘ جسے اللہ تعالیٰ نے حرام
قرار دیا ہے۔ او راس تک پہونچانے والے تمام راستوں کو بند کیا ہے ‘ اس کے بعد بھی
اگر کوئی اس جرم کا ارتکاب کرتا ہے تواس کے لئے شریعت نے سزا متعین کی ہے جو شادی
شدہ مرد و عورت کے لئے رجم(پتھر مار کر ہلاک کرنا) اور غیر شادی شدہ لوگوںکیلئے سو
کوڑا ہے‘ زنا سے متعلق یہ مسئلہ مشہور ہے کہ ا س عمل کے نتیجہ میں ہونے والا بچہ
ناجائژ او رغیر ثابت النسب کہلاتا ہے‘ یعنی اس کا نسب زانی سے نہیں جوڑے جا…
اسلام اورمسلمانوںکے خلاف غلط پروپیگنڈوں کے مقابلہ کے لئے سوشل میڈیاکامنظم اوربھرپوراستعمال وقت کی اہم ضرورت منورسلطان ندوی گذشتہ دودہائیوں میں سوشل میڈیانے عالمی انقلابات میںجوزبردست کردار اداکیاہے،وہ اہل فکرونظرسے مخفی نہیں نہیں،تیونس کے انقلاب سے لے کرمصروشام کے انقلاب تک سوشل میڈیاکی کارفرمائی ظاہرہے ،گذشتہ چندماہ قبل ترکی میں صدرجب اردگان کے خلاف ہونے والے زبردست انقلاب کی ناکامی بھی اسی سوشل میڈیاکی مرہون منت ہے،خودہمارے ملک میں متعددای…
مزید دیکھیںسیلاب ریلیف کمیٹی لکھنؤ کی جانب سے امدادی رقم بھیجنے کا سلسلہ جاری لکھنؤ: قدرتی آفات ومصائب سے دو چار انسان کی مدد کرنا اور بلاتفریق مذہب وملت انہیں راحت پہنچانا بڑے ثواب کی بات ہے، احادیث میں صحیح مسلمان کی پہچان یہی ہے کہ وہ دوسروں کے کام آتاہو، ایسے موقع پر مصیبت سے دوچار افراد کو سہارا دینا انسانی واسلامی ذمہ داری کے ساتھ زندہ ضمیری کی بھی علامت ہے۔ ان خیالات کا اظہار مولانا جہانگیر عالم قاسمی کنوینر سیلاب ریلیف کمیٹی لکھنؤ نے کمیٹی کی سرگرمیوں کا جائزہ لیتے ہوئے کیا۔ مو…
مزید دیکھیںسوشل میڈیا کی اخلاقیات (سدید ازہر فلاحی، الجامعۃ الاسلامیۃ، شانتاپرم۔ کیرلا) انسان کوحیوان سے ممتاز کرنے والی چیز اخلاق ہی ہے۔ دین کا مقصد بااخلاق شخصیت کی تعمیر ہے۔انسانی زندگی میں اخلاق کا ظہور تعلقات میں ہوتا ہے۔ جدید ٹکنالوجی کی ترقی نے انسانی تعلقات کی نت نئی شکلیں پیدا کردی ہیں، اور ان کے دائرے کو وسیع تر کردیا ہے۔ ان ہی ترقیاتی شکلوں میں آن لائن سوشل نیٹ ورکنگ بھی ہے۔ انٹرنیٹ کی دنیا سے تعلق رکھنے والا ہر شخص Facebook، Twitter Linkedin، Tumblr، Youtube،Myspace، Flickr…
مزید دیکھیںسوشل میڈیا اور ہمارے کرنے کے کام۱کیسویں صدی کے ٹکنالوجی انقلاب نے دنیا پر کئی اثرات مرتب کئے۔ ان مثبت اور منفی اثرات سے دنیا کی آبادی کا ایک بڑا حصہ متأثر ہوا ہے۔ سیاسی ، سماجی اور معاشی سطح پر یہ اثرات اس قدر ہمہ گیر ہیں کہ اس سے کوئی مستثنیٰ نہیں ہے۔ ٹکنالوجی اور انٹرنیٹ کے اس عظیم انقلاب کا ایک بڑا پہلو سوشل میڈیا ہے۔ سوشل میڈیا ، اس کے بڑھتے چلن اور نوجوان نسل پر اس کے وسیع تر اثرات آج کل ریسرچ کا ایک اہم موضوع بن گئے ہیں۔ اس مضمون میں انہیں اثرات کو سامنے لانے نیز سوشل …
مزید دیکھیںتعلیم کے میدان میں رہنمائی وقت کی اہم ضرورت اتحادفاؤنڈیشن،یکہتہ کے زیراہتمام کیرئرگائڈنس پروگرام میں علماء ودانشوران کااظہارخیال بچے مستقبل کے گوہرنایاب ہوتے ہیں،انہی میں کل کوئی قوم کارہنمابنے گا،اس لئے ان کی تعلیم وتربیت اورتعلیمی رہنمائی وقت کی اہم ضرورت ہے،ان خیالات کااظہار جناب نیازاحمدسابق اے ڈی ایم نے اتحادفاؤنڈیشن کے زیراہتمام منعقدہونے والے کیرئرگائڈنس پروگرام میں ہائی اسکول اور کالج کے طلبہ کے سامنے کیا،انہوں نے کہاکہ آج پوری دنیامیں اس بات پرگفتگوہورہی ہے کہ ہمارا…
مزید دیکھیںکیاہم صرف رمضانی مسلمان ہیں؟ منورسلطان ندوی رمضان المبارک کی آمدسے خوشی جذبہ ایمانی کی علامت ہے،چنانچہ شعبان سے ہی رمضان کے استقبال کی تیاری شروع ہوجاتی ہے،جب رمضان کامہینہ شروع ہوتاہے تومسلم معاشرہ کی پوری کیفیت بدل جاتی ہے،گویاماحول میں ایک انقلاب برپا ہوجاتاہے،نمازوں کا اہتمام،قرآن کی تلاوت،اذکاراوردعائوں کی کثرت،صدقہ و خیرات،زبان کی حفاظت کی فکر، راست بازی،معاملات کی صفائی،الغرض مسلمانوں میں دینداری صاف طور پر نظرآتی ہے،لیکن عیدکی نمازپڑھ کرجب رمضان کوالوداع کہتے ہیںتواس…
مزید دیکھیںیتیم بچوں کے ساتھ حسن سلوک کی فضیلت اوراس بارے میں رسول اللہ اورصحابہ کااسوہ منورسلطان ندوی رفیق علمی دارالافتاء دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ اسلام میں یتیم بچوں پربڑی توجہ دی گئی ہے،ان سے متعلق آیات اوراحادیث کثرت سے موجودہیںجن سے واضح ہوتاہے کہ ان کی اہمیت اورحیثیت بہت زیادہ ہے،اسلام یتیم بچوں کے ساتھ ان تمام بچوں پرجوکسی وجہ سے اپنے ماںباپ کوکھوچکے ہیں،خاص توجہ دیتاہے اورانہیں ایسے حقوق عطاکرتاہے جوان کے لئے اچھی زندگی اورسماجی ومعاشرتی استحکام کاضامن ہوں،صحابہ کرام اوراس …
مزید دیکھیں
Social Plugin