اسلام علیکم ، حضرت یونیکوڈ اردو میں لکھتے ہوئے اچانک تصویری اردو کیوں لکھنے لگے ؟ خیر مولانا ابولحسن علی ندوی کی تحاریر کی تلاش آپ کے بلاگ تک آنے کا سبس بنی اور یہاں آ کر دل باغ باغ ہو گیا ۔ ہندوستان سے بہت کم ایسے احباب ہے جو اردو یونیکوڈ میں بلاگنگ کرتے ہیں اور ایسے لوگوں سے مل کر کافی خوشی ہوتی ہے۔ اگر جناب اپنا ای میل آئی ڈی کے اشتراک کریں تو مزید ربط کے لیے بہتر ہوگا ۔ آپ مجھ سے یہاں رابطہ کر سکتے ہیں admin@bazmeurdu.net www.nuqoosh.in
1 تبصرے
اسلام علیکم ، حضرت یونیکوڈ اردو میں لکھتے ہوئے اچانک تصویری اردو کیوں لکھنے لگے ؟
جواب دیںحذف کریںخیر مولانا ابولحسن علی ندوی کی تحاریر کی تلاش آپ کے بلاگ تک آنے کا سبس بنی اور یہاں آ کر دل باغ باغ ہو گیا ۔ ہندوستان سے بہت کم ایسے احباب ہے جو اردو یونیکوڈ میں بلاگنگ کرتے ہیں اور ایسے لوگوں سے مل کر کافی خوشی ہوتی ہے۔
اگر جناب اپنا ای میل آئی ڈی کے اشتراک کریں تو مزید ربط کے لیے بہتر ہوگا ۔ آپ مجھ سے یہاں رابطہ کر سکتے ہیں
admin@bazmeurdu.net
www.nuqoosh.in