سیلاب ریلیف کمیٹی لکھنؤ کی جانب سے امدادی رقم بھیجنے کا سلسلہ جاری لکھنؤ: قدرتی آفات ومصائب سے دو چار انسان کی مدد کرنا اور بلاتفریق مذہب وملت انہیں راحت پہنچانا بڑے ثواب کی بات ہے، احادیث میں صحیح مسلمان کی پہچان یہی ہے کہ وہ دوسروں کے کام آتاہو، ایسے موقع پر مصیبت سے دوچار افراد کو سہارا دینا انسانی واسلامی ذمہ داری کے ساتھ زندہ ضمیری کی بھی علامت ہے۔ ان خیالات کا اظہار مولانا جہانگیر عالم قاسمی کنوینر سیلاب ریلیف کمیٹی لکھنؤ نے کمیٹی کی سرگرمیوں کا جائزہ لیتے ہوئے کیا۔ مو…
مزید دیکھیںسوشل میڈیا کی اخلاقیات (سدید ازہر فلاحی، الجامعۃ الاسلامیۃ، شانتاپرم۔ کیرلا) انسان کوحیوان سے ممتاز کرنے والی چیز اخلاق ہی ہے۔ دین کا مقصد بااخلاق شخصیت کی تعمیر ہے۔انسانی زندگی میں اخلاق کا ظہور تعلقات میں ہوتا ہے۔ جدید ٹکنالوجی کی ترقی نے انسانی تعلقات کی نت نئی شکلیں پیدا کردی ہیں، اور ان کے دائرے کو وسیع تر کردیا ہے۔ ان ہی ترقیاتی شکلوں میں آن لائن سوشل نیٹ ورکنگ بھی ہے۔ انٹرنیٹ کی دنیا سے تعلق رکھنے والا ہر شخص Facebook، Twitter Linkedin، Tumblr، Youtube،Myspace، Flickr…
مزید دیکھیںسوشل میڈیا اور ہمارے کرنے کے کام۱کیسویں صدی کے ٹکنالوجی انقلاب نے دنیا پر کئی اثرات مرتب کئے۔ ان مثبت اور منفی اثرات سے دنیا کی آبادی کا ایک بڑا حصہ متأثر ہوا ہے۔ سیاسی ، سماجی اور معاشی سطح پر یہ اثرات اس قدر ہمہ گیر ہیں کہ اس سے کوئی مستثنیٰ نہیں ہے۔ ٹکنالوجی اور انٹرنیٹ کے اس عظیم انقلاب کا ایک بڑا پہلو سوشل میڈیا ہے۔ سوشل میڈیا ، اس کے بڑھتے چلن اور نوجوان نسل پر اس کے وسیع تر اثرات آج کل ریسرچ کا ایک اہم موضوع بن گئے ہیں۔ اس مضمون میں انہیں اثرات کو سامنے لانے نیز سوشل …
مزید دیکھیں
Social Plugin