اسلام کانظام طلاق
منورسلطان ندوی
(رفیق علمی دارالافتاء،دارالعلوم ندوۃ العلماء،لکھنؤ)
مذہب اسلام کی سب سے بڑی خوبی اوراس کاسب سے بڑاامتیازیہ ہے کہ اس کی تعلیمات انسانی ذہن کاتیارکردہ نہیں ،اورنہ ہی یہ زمانہ کے تجربات کانتیجہ ہیں بلکہ یہ تعلیمات ہیں اس ذات برحق کی جس نے یہ کائنات بنائی،جس نے انسانوں کوپیداکیااوراس کے لئے تمامترسہولتیں پیداکیں، انسان کوپیداکرنے والاانسان کے مزاج اورمذاق اس کی ضرورتوں سے زیادہ واقف ہے،جس نے دنیاکانظام بنایااسی ذات برحق نے دنیامیں انسان کے رہنے کا…
بوڑھوں اورمعذوروں کااحترام اوراسوۂ نبوی ﷺ
منورسلطان ندوی
(رفیق علمی:دارالافتاء،دارالعلوم ندوۃ العلماء،لکھنؤ)
اسلام کی نظرمیں ہرانسان بحیثیت انسان برابرہے،اورہرایک کویکساں حقوق حاصل
ہیں،اسلامی نظام میں نہ رنگ ونسل کاامتیازہے اورنہ مذہب اوروطن کی
بنیادپرتفریق،رسول اللہ ﷺ نے حجۃ الوداع کے موقع پرصاف اعلان فرمادیا:
یاایہاالناس ألا ان ربکم واحد وان أباکم واحد ألا لا فضل لعربی علی عجمی
ولا لعجمی علی عربی ولا لاحمرعلی أسود ولا لاسودعلی أحمر الا
بالتقوی۔(مسندا…
مولانا نذرالحفیظ ندوی ازہری
کتاب زندگی کے چندورق
منورسلطان ندوی
استاذمحترم مولانانذرالحفیظ ندوی ازہری ۔ادام اللہ ظلہ۔ کاتعلق شمالی
بہارکے ایک مردم خیزقصبہ ململ سے ہے ،جوعلم وتہذیب کے اعتبارسے پورے صوبہ
میں شہرت رکھتا ہے،یہاں ہردورمیں بلندپایہ شخصیات پیداہوئی ہیں،اس سرزمین
کے تعارف کے لئے اتناہی کافی ہے کہ مولاناابوالکلام آزادکے رفیق اورالہلال
کے سب ایڈیٹرمولانانورالہدی نورکاتعلق بھی اسی قصبہ سے ہے، مولانانورالہدی
نوراورمولانانذرالحفیظ ندوی ازہری جیسی شخصیات پر نہ صرف …
Social Plugin