مصرکے مردآہن،بے مثال قائدومدبر،ملت اسلامیہ کے عظیم رہنما،سابق صدرمصر ڈاکٹرمحمدمرسی۔ایک تعارف سلمان نسيم ندوی بلاشبہ اکیسویں صدی کی تاریخ جب رقم کی جائے گی توانصاف پسندمو ¿رخ مصرکے معزول اورمظلوم صدرمحمدمرسی کوبحیثیت حاکم اوربحیثیت ایک انسان،تاریخ کے صفحات میں نمایاںمقام دینے پرمجبورہوگا،اس لئے کہ مرسی کی ایک سالہ مدتِ صدارت کے حالات وواقعات سے مرسی کی جوشخصیت ابھ…
مزید دیکھیںسعودی عرب میں اصلاح کی کوششیں سعودی نظام حکومت میں اصلاح کے لئے کوشاں جری علماءاور سماجی کارکنان منورسلطان ندوی سعودی عرب کی موجودہ حکومت ’آل سعود‘ کے ذریعہ دین کی نشرواشاعت کے حوالہ سے جوخدمات انجام پائی ہیں،وہ یقیناآب زرسے لکھے جانے کے لائق ہیں،لیکن ان خدمات کے ساتھ یہ بھی ایک تکخ حقیقت ہے کہ ایک طرف جہاںاس حکومت نے لاالہ اللہ کو اپناقومی شعاربنایااورقرآن وحدیث کو دستور کا بنیادی مآخذ قراردیاوہیںاس نے اپنے نظام حکومت میں قرآن وسنت کوپوری بالادستی نہیں دی،…
مزید دیکھیںمولانا سلمان نسيم ندوي (استاد دارالعلوم ندوة العلماء)جامع مسجد يكهته مين
مدرسة رحمانية مين مولانا سلمان نسيم ندوي
Social Plugin