یتیم بچوں کے ساتھ حسن سلوک کی فضیلت اوراس بارے میں رسول اللہ اورصحابہ کااسوہ منورسلطان ندوی رفیق علمی دارالافتاء دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ اسلام میں یتیم بچوں پربڑی توجہ دی گئی ہے،ان سے متعلق آیات اوراحادیث کثرت سے موجودہیںجن سے واضح ہوتاہے کہ ان کی اہمیت اورحیثیت بہت زیادہ ہے،اسلام یتیم بچوں کے ساتھ ان تمام بچوں پرجوکسی وجہ سے اپنے ماںباپ کوکھوچکے ہیں،خاص توجہ دیتاہے اورانہیں ایسے حقوق عطاکرتاہے جوان کے لئے اچھی زندگی اورسماجی ومعاشرتی استحکام کاضامن ہوں،صحابہ کرام اوراس …
مزید دیکھیں
Social Plugin