نیا راشن کارڈاورعورت کی قوامیت
محمد علاء الدین ندوی
(مدیرماہنامہ بانگ حراء،لکھنؤ)
قومی تعذیہ تحفظ قانون کے دفعہ۱۳ کے تحت آج کل لکھنؤ شہر میں راشن کارڈ بنائے جانے کے سلسلہ میں بڑی گھما گہمی ہے خاص بات یہ ہے کہ اب کہ راشن کارڈ خاندان کے مرد مکھیا (سرپرست) کے نام کانہیں بنے گا بلکہ اب خاندان کی مکھیا (سرپرست)خاتون خانہ ہوگی اور راشن کارڈ اسی کے نام سے بنے گا ، گھر میں ۱۸ سال کی لڑکی نہ ہوتو مرد کے نام سے بن سکتاہے ایساکرنے میں عورتوں کے مفادات کے تحفظ کی کیا کیا حکمتیں پوشیدہ …
Social Plugin