فتاوی ندوۃ العلماء جلددوم وسوم ۔ایک مختصرتعارف
منورسلطان ندوی(رفیق علمی دارالافتاء ومرتب فتاوی )
برصغیرہندوپاک میں فتاوی نویسی کی تاریخ بہت پرانی ہے،عموماشاہ عبدالعزیزؒ محدث دہلوی (م:۱۱۶۹ھ)کے فتاوی عزیزی کوفتاوی کاپہلامجموعہ قراردیاجاتا ہے، جو فارسی زبان میں ہے،اس کے بعدفتاوی کے مجموعوں کاایک تسلسل ہے،ان میں زیادہ ترفتاوی انفرادی اورشخصی نوعیت کے ہیں،۱۸۵۷ء کے بعد جب تعلیمی ادارے قائم ہوئے توان اداروں کے زیراہتمام دارالافتاء کے ذریعہ اجتماعی فتاوی کاسلسلہ شروع شروع ہوا،دارالعل…
Social Plugin