بسم اللہ الرحمن الرحيم فتاوی ندوة العلماء(جلداول)....ايک تعارفمنورسلطان ندوي (رفيق دارالافتاء،دارالعلوم ندوة العلماءلکھنو) عام طور پر دارالعلوم ندوة العلماءکا اصل امتيازاورشناخت سيرت وتذکرہ،عربی زبان وادب،اور مستشرقين کا رد سمجھاجاتاہے،بلکہ علمی حلقوں ميں بھی انہی موضوعات ميں ندوہ کا تفوق تسليم کياجاتاہے،اس کا مطلب يہ نہيں ہے کہ ديگرموضوعات سے ندوہ اوراہل ندوہ کا تعلق کمزوررہاہے، قرآن ،حديث،فقہ وفتاوی،علم کلام اورديگرتمام دينی علوم سے ہردينی ادارہ کا تعلق فطری اورلازمی ہے،اس سے…
مزید دیکھیں
Social Plugin