کیاہم صرف رمضانی مسلمان ہیں؟ منورسلطان ندوی رمضان المبارک کی آمدسے خوشی جذبہ ایمانی کی علامت ہے،چنانچہ شعبان سے ہی رمضان کے استقبال کی تیاری شروع ہوجاتی ہے،جب رمضان کامہینہ شروع ہوتاہے تومسلم معاشرہ کی پوری کیفیت بدل جاتی ہے،گویاماحول میں ایک انقلاب برپا ہوجاتاہے،نمازوں کا اہتمام،قرآن کی تلاوت،اذکاراوردعائوں کی کثرت،صدقہ و خیرات،زبان کی حفاظت کی فکر، راست بازی،معاملات کی صفائی،الغرض مسلمانوں میں دینداری صاف طور پر نظرآتی ہے،لیکن عیدکی نمازپڑھ کرجب رمضان کوالوداع کہتے ہیںتواس…
مزید دیکھیں
Social Plugin