کلیم احمدعاجزؔ :فکروفن پرایک نظر
ڈاکٹرزاہدحسین ندوی
(مولاناحبیب الرحمن خاں شیروانی لائبریری ،معہددارالعلوم ندوۃ العلماء،لکھنؤ)
تاریخ عالم میں انسانوں کے ہاتھوں پیداکردہ انسانی مصائب وآلام ،ظلم
وسفاکیت اورقہرسامانی کی بھی ایک طویل داستان رہی ہے،انگریزوں کے پنجۂ
استبدادسے ہندوستان کی آزادی سے کچھ قبل ہی ہندوؤں اورمسلمانوں کے درمیان
منافرت ومخاصمت اورعصبیت وعداوت کاایسامنظرنامہ تیارکیا گیا جو
برصغیرہندوپاک میں ایک سرخ آندھی کاپیش خیمہ ثابت ہوا،بغض وعناداورنف…
Social Plugin