خواتین کے شرعی مسائل كا تعارف


كتاب : خواتین کے شرعی مسائل
قرآن وحديث اور فقہ اسلامی کی روشنی ميں
مؤلف :مفتی منورسلطان ندوی
رفیق دارالافتاءدارالعلوم ندوة العلماءلکھنو
ملنے کاپتہ: دارین بکڈپو ندوہ روڈ ،لکھنو

جس ميں خواتين کی زندگی کے مختلف گوشوں مثلا طہارت ،عبادات ،نکاح ، طلاق ، نفقہ ، عدت ، حضانت، نسب، حظرواباحت،زيبائش وآرائش،لباس و پوشاک ، پردہ ،علاج و معالجہ اور ميراث سے متعلق مسائل کو کتاب وسنت اور ائمہ اربعہ کے مسالک کی روشنی ميں ،مستند ومدلل طريقہ پر اور عام 
فہم انداز ميں پيش کرنے کی کوشش کی گئی ہے 
Book : Khawateen ke share masail quran w hadees ke roshni me
By: mufti Manauwar Sultan Nadwi
(Darul iftan Nadwatul Ulama Lucknow)
Add:daren book depot ,nadwa road tagore marg luck now up
Blogger-Msultannadwi.blogspot.com




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے